Who Will Win From NA-64 Chakwal ?? Watch Survey Results

0

Who Will Win From NA-64 Chakwal ?? Watch Survey Results

این اے 64 میں سردار غلام عباس کی شمولیت کے بعد تحریک کی پوزیشن مزید بہتر۔۔۔ تحریک انصاف 54 فیصد سے آگے اور ن لیگ 38 فیصد کیساتھ دوسرے نمبر پر

الیکشن 2013 میں تحریک انصاف کو 16 فیصد ووٹ ملا تھاجو لگ بھگ 44 ہزار سے اوپر تھا اور سردار غلام عباس نے ایک لاکھ سے زائد ووٹ لیا تھا لیکن اب سردار غلام عباس تحریک انصاف کی سپورٹ ملنے کے بعد جیت کی پوزیشن میں آگئے ہیں

 

SHARE