Javed Hashmi ‘decides’ not to contest election

0

Javed Hashmi ‘decides’ not to contest election

ن: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی اسے نبھاؤں گا۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے الیکشن 2018ء میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ مجھے الیکشن لڑنے میں دلچسپی نہیں ہے، تاہم پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی اسے نبھاؤں گا۔

جاوید ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی الیکشن کمپین میں بھرپور حصہ لوں گا اور اپنی جماعت کیلئے ملکی سطح پر انتخابی مہم چلاؤں گا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے کاغذاتِ نامزدگی بھی جمع نہیں کرائے، الیکشن نہ لڑنے کے حوالے سے رفیق رجوانہ اور شیخ طارق رشید کو بھی بتایا تھا

source

SHARE