Abid Sher Ali went upto Shireen Mazari in yesterday’s assembly session & apologized

0

Abid Sher Ali went upto Shireen Mazari in yesterday’s assembly session & apologized

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے دوران صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظورکر لیا گیا جبکہ عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق حکومتی 5 سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آج رات 12 بجے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی جبکہ آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیریں مزاری نے رائے دی صدر کی تنخواہ میں اضافے کا معاملہ آئندہ حکومت پر چھوڑ دیا جائے۔

قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس میں عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔عابد شیر علی معافی مانگنے شیریں مزاری کی نشست پر پہنچ گئے۔سپیکر ایاز صادق نے عابد شیر علی کو شاباش دیتے ہوئے کہا، ویلڈن عابد، آپ ڈاکٹر صاحبہ سے معذرت کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہی عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے ناشائستہ رویہ اختیار کیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے مراد سعید اور وزیرمملکت کے درمیان ہاتھا پائی بھی

source

SHARE