چوہدری نثار نے تین بار پی ٹی آئی میں آنے کی کوشش کی

0

چوہدری نثار نے تین بار پی ٹی آئی میں آنے کی کوشش کی

غلام سرور خان نے چوہدری نثار سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

چوہدری نثار نے تین بار پی ٹی آئی میں آنے کی کوشش کی، جس پر پی ٹی آئی کے رہنما غلام سرور نے عمران خان کو سمجھایا کہ ایسے بندے کو پارٹی میں لیں جو کبھی کسی کا نہیں رہا

Posted by Dunya News on Thursday, 5 July 2018

SHARE