ویرات کوہلی اور انوشکا شرما میں سے کس کے اثاثے سب سے زیادہ ہیں؟ ناقابل یقین اعداد و شمار

0

لندن (ویب ڈیسک) بھارت کے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کتنے مالدار ہیں، یہ راز دنیا کے سامنے کھل گیا۔ بھارتی کرکٹ کپتان کوہلی اندازے کے مطابق 35 ملین ڈالر جبکہ ان کی اہلیہ 60ملین ڈالر کے اثاثے رکھتی ہیں۔ دونوں کی مشترکہ ملکیت 95 ملین امریکی ڈالر ہے جو بڑھتی

جارہی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایک ہوجانے کے بعد اگلے دو برس میں وہ ایک ہزار کروڑ روپے کے فیگر کو چھولیں گے

SHARE