قیامت کی نشانی ۔ قصور میں ایک اور اندھیر نگری

0

قیامت کی نشانی ۔ قصور میں ایک اور اندھیر نگری

پندرہ سالہ بیٹی کے ساتھ چار ماہ تک جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت باپ قانون کی گرفت میں آ گیا ۔

قیامت کی نشانی ۔ قصور میں ایک اور اندھیر نگری درندہ صفت باپ پندرہ سالہ بیٹی کے ساتھ چار ماہ تک جنسی زیادتی کرتا رہا ۔ باپ نے اندھیر نگری ٹیم کے سامنے اپنا جرم قبول کر لیا ۔ زیادتی کا نشانی بننے والی لڑکی کی پھپھو بھی اس گھناونے جرم میں برابر کی شریک ۔باپ نے اپنی بیٹی کے ساتھ ظلم کی ایسی داستان رقم کی کہ جس کے بعد شیطان بھی منہ چھپانے کیلئے جگہ ڈھونڈنے پر مجبور ہو گیا ۔ سنگدل باپ کے دل دہلا دینے والے انکشافات#AndherNagri #92NewsHDPlus

Posted by Andher Nagri on Saturday, 30 June 2018

 

SHARE