شہریار آفریدی اور شوکت یوسفزئی کو ٹکٹ ملنے کے بعد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا بیان سامنے آ گیا دیکھیں علی محمد خان نے کیا کہا؟

0

شہریار آفریدی اور شوکت یوسفزئی کو ٹکٹ ملنے کے بعد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا بیان سامنے آ گیا دیکھیں علی محمد خان نے کیا کہا؟

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا موقف

میں عمران خان کے ساتھ ہوں پارٹی ٹکٹ ملے نہ ملے۔ میرے حلقے میں ابھی سروے ہورہا ہے اس کے بعد میری ٹکٹ کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ مگر میں خوش ہوں کہ شہریار آفریدی اور شوکت یوسفزئی کو ٹکٹ مل گئے ہیں: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا موقف

Posted by Dunya News on Saturday, 9 June 2018

SHARE